Detailed Description
زعفرانی فیشل استعمال کرنے کا طریقہ
⚡چہرے کو پہلے اچھی طرح صاف کر کے خشک کر لیں۔
⚡مناسب مقدار میں زعفرانی فیشل چہرے اور گردن پر لگائیں اور 10 سے 15 منٹ تک ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔
⚡اس کے بعد 5 سے 10 منٹ کے لیے لگا رہنے دیں، پھر سادہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔
⚡ بہتر نتائج کے لیے ہفتے میں 1 سے 2 مرتبہ استعمال کریں۔
| Brand | No Brand |
| Category | Health & Beauty |
| Warranty | Brand Warranty - 1 Month |
| Returns | No Returns |