Detailed Description
🍑 Peach Scrub استعمال کرنے کا طریقہ
1. سب سے پہلے چہرے کو پانی سے اچھی طرح صاف کر لیں۔
2. Peach Scrub کی تھوڑی سی مقدار چہرے پر لگائیں۔
3. انگلیوں کی مدد سے ہلکے ہاتھ سے 3–5منٹ سرکلر موشن میں مساج کریں۔
4. آنکھوں اور ہونٹوں کے اردگرد کا حصہ avoid کریں۔
5. پھر صاف پانی سے چہرہ دھو لیں۔
6. آخر میں اپنی skin type کے مطابق moisturizer ضرور لگائیں۔
🌸 ہفتے میں 1–2 بار استعمال کریں۔
⚠️ بہت زیادہ رگڑنے سے گریز کریں، خاص طور پر sensitive یا irritated skin پر۔
| Brand | No Brand |
| Category | Health & Beauty |
| Warranty | Brand Warranty - 1 Month |
| Returns | No Returns |